اے سنی دنیا کے حکمرانو! امریکہ کے تلوے چاٹنا بند کرو
Sunni_world_USA#
از:ظفر اقبال
عراق سے امریکی فوج جوتے چھوڑ کر بھاگ رہی ہے وہ اس لئے کے عراقی حکومت نے
امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ اپنی فوج عراق سے نہیں نکالتی ہے تو
اس پر حملے کئے جائیں گے۔ لیکن سنی دنیا خاص طور سے عرب دنیا امریکی فوج کی
موجودگی کوسیکورٹی کی ضمانت سمجھتی ہے۔ جو امریکہ دنیا کے سارے مسلمانوں
کی مصیبتوں کی جڑ ہے اسی سے اپنی سیکورٹی کی بھیک مانگتی ہے۔ فاعتبروا یا
اولی الابصار اے سنی دنیا۔ حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ اگر
امریکی فوج نہ بھاگی تو عراق میں جینا حرام کردیں گے۔ شیعوں کے انتقام سے
امریکہ اچھی طرح واقف ہے۔ امریکہ اس بات سے اچھی طرح واقف ہے جب 1983 تک
لبنان میں امریکی بحری اڈہ ہوا کرتا تھا لیکن حزب اللہ نے ان امریکیوں سے
وہ انتقام لیا، جس حملے میں امریکہ کے 281 میریز مارے گئے تھے جس کے بعد
لبنان کا نام سن کر امریکہ پر وحشت طاری ہوجاتا ہے۔ امام خمینی رحمۃ اللہ
علیہ نے امریکی حکومت کی خصلت کے بارے میں کیا خوب بات کہی تھی کہ ’’امریکہ
اس کتے کی طرح ہے جس سے تم اگر ڈروگے تو وہ تمہارے پیچھے لگ جائے گا اور
ڈراؤگے تو دم دبا کر بھاگ جائے گا۔‘‘
فون: 9958361526
No comments:
Post a Comment