عظیم ایران کا امریکہ اور منافق عرب طاقتوں کے گال پر زوردار طمانچہ
از: ظفر اقبال
دنیا کی کل بیس فیصد آبادی ہندوستان اور پاکستان کی عوام کرکٹ میچ میں مشغول تھی، ایران تاریخ رقم کررہا تھا۔ ایران نے اپنی پارلیمنٹ اور امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے روضہ پر دہشت گردانہ حملوں کا جواب دیتے ہوئے اتوار یعنی 18 اور 19 جون 2017 کی درمیانی رات کو مشرقی شام کے دیرالزور پر داعش کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کرکے اسے تباہ کردیا. جس میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوئے. ایران نے یہ میزائیل حملہ اپنی سرزمین کرمانشاہ اور کردستان سے کیا ہے. یہ حملہ امریکہ اور منافق عرب طاقتوں کے لئے تازیانہ ثابت ہوگا. امریکہ جلدہی مشرق وسطیٰ سے جوتے چھوڑ کر بھاگنے والا ہے.
No comments:
Post a Comment