حشد الشعبی امت کے لئے ایک سرمایہ
#Hashdush_shabi_Iraq
از: ظفر اقبال
عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کا وجود عراق کی سیکورٹی کی ضمانت ہے. حشد الشعبی سے عراق کے دشمن اس قدر خوف زدہ ہیں کہ اگر یہ رضاکار فورس رہی تو اسرائیل, سعودی عرب اور امریکہ کی غنڈہ گردی کا خاتمہ ہوجائے گا.
حشد الشعبی نے داعش کے خلاف جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح جنگ کی جس سے عراق اور شیعہ کے مشترکہ دشمن خوف میں مبتلا ہیں. ان کو خوف میں مبتلا ہونا ہی چاہیے. جن ممالک نے شیعوں کے قتل عام میں داعش اور دیگر تکفیری گروپ کا کھل کر ساتھ دے رہے ہیں ان کو بھاری قیمت چکانے کے لیے تیار رہنا چاہئے. جن کے ہاتھ شیعوں کے خون سے رنگین ہیں کیا وہ اتنے آسانی سے ہرگز نہیں بچنے چاہئے.
سیریا سے لے کر پاکستان تک جو طاقتیں شیعوں کے قتل عام میں ملوث ہیں وہ دراصل انسانیت کے دشمن ہے. ان ممالک اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ایران کا ہدف ہونا چاہئے. تبھی دنیا میں امن بحال ہوسکتا ہے.
اسرائیل کی سرحد کے پاس حزب اللہ ہے. سعودی عرب کے قریب حشد الشعبی ایک طرف دوسری طرف حوثی ملیشیا. یہ چیز دونوں ممالک اسرائیل اور سعودی عرب کو خوف میں مبتلا کرنے کے لئے کافی ہے.
فون: 9958361526
No comments:
Post a Comment