شادی کی پہلی رات کے دو بھگوڑے
از: ظفر اقبال
وزیر اعظم نریندر مودی بابائے اردو مولوی عبدالحق کی طرح پہلی رات کے بعد بھاگ نکلے. ایک نے اردو کی ترویج میں زندگی وقف کردی دوسرے نے آر ایس ایس کے پرچارک پھر وزیراعظم کی حیثیت سے ہندو ازم کی احیاء میں اپنی زندگی کو وقف کررکھا ہے.
یہ قاعدہ کلیہ نہیں کہ ہر آدمی ازدواجی زندگی میں کامیاب رہے. بعض لوگ دنیا میں ایسے ہوئے ہیں جنہوں نے ازدواجی زندگی سے کنارہ کشی اختیار کرکے اپنے اپنے شعبوں میں بڑے کارنامے انجام دئیے ہیں ان میں نمایاں نام بابائے اردو مولوی عبدالحق کی ہے اور دوسری شخصیت وزیراعظم نریندر مودی کی ہے.
فون: 9958361526
No comments:
Post a Comment