ذاکر نائیک تباہی کے دیوتا
#Zakir_naik_leader_of_Satanic
ذاکر نائیک کے نزدیک خودکش حملے جائزہے،
ذاکر نائیک امت مسلمہ کو تباہ کر ہی دم لے گا، ذاکر نائیک سے امت مسلمہ جس
قدر جلد نجات حاصل کرلے وہ بہتر ہے۔
آج ذاکر نائیک نے 15جولائی 2016 کو اسکائپ کے ذریعہ جو پریس کانفرنس کی ہے اس میں سوسائڈ اٹیک کے تعلق سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سوسائیڈ اٹیک جنگ میں جائز ہے۔
ساری دنیا جانتی ہے کہ اب جنگ کی نوعیت بدل چکی ہے۔ اب جنگ پہلے کی جنگوں کی طرح طلوع آفتاب کے ساتھ شروع نہیں ہوتی ہے اور غروب آفتاب کے ساتھ ختم نہیں ہوتی۔ اب جنگ برسوں پر محیط ہوتی ہے اور جنگ کی نوعیت بھی الگ الگ ہوتی ہے۔ اب ایسے حالات میں ذاکر نائک نے خودکش حملے کے جواز کا جو فتوی دیا ہے۔ اس کی سزا اب ساری دنیا کے لوگ مزید بھگتیں گے۔ اس لئے جہاں تہاں دشمن کو زچ کرنے کے لئے کاروں اور ٹرکوں کے ذریعہ سوسائڈ اٹیک کئے جاتے رہیں گے اور ذاکرنائیک جیسے لوگ اسی طرح اپنی بیان بازی سے بچتے رہیں گے۔ سوسائیڈ اٹیک کے تعلق سے پہلا جواز کا فتوی فلسطینیوں کو سامنے رکھ کر یوسف القرضاوی نے نوے کی دہائی میں دیا تھا، وہ فتوی بھی کنڈیشن کے ساتھ تھا لیکن اب ذاکر نائیک نے تو کھلے عام اس کے جواز کا فتوی دے دیا ہے۔ اب شام، عراق، سعودی عرب، یمن، فرانس، امریکہ اور پاکستان، افغانستان ، لبنان دہشت گردوں کے نشانے پر رہیں گے، وہ اس لئے کے جنگ تو مستقل جاری ہے اور جنگ میں سوسائڈ اٹیک جائز ہے۔

No comments:
Post a Comment