حامیان مرسی کا دوہرا معیار
#Mursi_Hypochracy
(بائیس مئی 2015 کو شائع شدہ
مرسی کی جو لوگ حمایت کررہے ہیں ان کا
دوہرا معیار سمجھ سے بالاتر ہے۔ بلکہ حامیان مرسی نے جس جرائم کا ارتکاب
کیا ہے اور کررہے ہیں ۔ ان کو اس کی قیمت چکانی پڑسکتی ہے۔ اگر مرسی کو اس
ظلم سے بچانا ہے تو حامیان مرسی کو صدق دلی سے اپنی غلطیوں کی معافی اور
تلافی بھی کرنی چاہئے تب ہی ان کی کوششیں بارگاہ ایزدگی میں شرف قبولیت
حاصل کرسکتی ہیں۔ ترکی کے صدر جو اپنے آپ کو اس روئے زمین پر مرسی کے سب سے
بڑے حامی تصور کئے جاتے ہیں،جو بظاہر نظر بھی آتا ہے لیکن سعودی عرب،
امارات اور دیگر خلیجی ممالک قطر کو چھوڑ کر مرسی کے سزائے موت پر خوش ہیں
اور وہ چاہتے ہیں ہر حال میں مرسی کو سزائے موت دے دی جائے تاکہ وہ عرب
ممالک جن میں بہار عرب کی لہریں چل رہی ہیں وہ رک جائے۔
لیکن ترکی کے صدر ارودگان کی پریشانی اور بدبختی یہ ہے کہ شام کے مسئلہ پر سعودی عرب ، امارات اور خلیج کے دیگر ممالک کے ساتھ ان کا تحالف ہے اگر وہ مرسی کی حمایت میں کچھ کرگذرنے کی سوچیں گے تو شام ان کے ہاتھ سے نکل جائے گا۔اس طرح ہم کہہ سکتے ہیں اگر ترکی اس سلسلے میں کوئی مرسی کے تعلق سے کوئی اہم رول ادا کرنا چاہے گا مگر وہ رول ادا نہیں کرسکے گا۔صدر رودگان کا دوہرا معیار سب کے سامنے ہے۔اللہ دوہرا معیار اپنانے والوں کی دعائیں قبول نہیں کرتا ہے۔ اسی طرح عوام کی حالت بھی بہت بری ہے وہ ہر حال میں شام اور یمن میں شیعوں کی تباہی کے خواستگار ہیں لیکن یہان بھی دہرا معیار ہے ۔
مصر میں فوج مرسی کے منتخب حکومت کا تختہ پلٹ دیتی ہے اور سعودی ، امارات اور خلیج کے دیگر ممالک عبدالفتاح سیسی کی حمایت کررہے ہیں یہاں تو وہ تختہ پلٹ کرنے والے سیسی کی حمایت کررہے ہیں وہیں یمن میں عبدالمنصو

ر
کی صدرارت کی بحالی کے نام پر یمن میں قتل عام مچارہی ہے۔ یہ دوہرا معیار
سمجھ سے بالاتر ہے۔ اس طرح ہم کہہ سکتے ہیں کہ ظالموں کے ختم ہونے کا وقت
قریب تر ہے۔ انہوں نے روئے زمین کو فساد سے بھردیا ہے، اس کا جلدہی ہی
خاتمہ ہونے والا ہے۔
No comments:
Post a Comment