اردن کی حکومت کو حضرت جعفر بن ابی طالب (رضی) کی قبر کی زیارت کی اجازت شیعوں کو دینی چاہئے
#Jordan_shia_jafar
اردن کی راجدھانی عمان سے 140 کلومیٹر دور حضرت جعفر بن ابی طالب رضی
اللہ عنہ کا مقبرہ ہے۔ جو جنگ موتہ میں شہید ہوگئے تھے۔ ان کے علاوہ دیگر
صحابیوں کی قبریں موجود ہیں۔ جو شیعہ حضرت کے لئے بہت اہمیت کی حامل ہیں۔
لیکن آل سعواور وہابیوں کے کہنے پر اردن کی حکومت ان ایرانی شیعوں اور
دیگر ممالک کے شیعوں کو وہاں زیارت کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔ یہ عرب کہتے
ہیں کہ شیعہ سنی دونوں برابر ہیں اور ان کے ساتھ تعصب نہیں برتا جاتا ہے۔
اب ایران کی حکومت اور شیعہ جو ہمارے بھائی ہیں وہ پرامن طور سے
چاہتے ہیں کہ وہ حضرت جعفر طیار رضی اللہ عنہ کے مزارت کی زیارت کریں
لیکں یہ عرب حکومت ان کی درخواست کو تسلیم نہیں کررہے ہیں۔ دراصل یہ عرب
امن پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔ یہ دراصل تلوار کے سامنے ہی جھکتے ہیں۔ اب یہ
پرامن طریقے سے اگر اس کی زیارت کی اجازت نہیں دیتے ہیں تو ایران اور شیعہ
حضرات اس بات کا مذہبی حق رکھتے ہیں بطور طاقت اردن کی حکومت سے یہ حق چھین
لیں۔ اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی اردن کی حکومت نے نہیں چھوڑا ہے۔ آل
سعود اور وہابی پرامن بقائے باہم پر یقین ہی نہیں رکھتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment