ترکی میں بم دھماکہ 50 سے زیادہ افراد ہلاک
#Turkey_blast_Saudi_Hand#
ترکی میں آج ہوئے بم دھماکوں میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس بم دھماکے کے پس پردہ سعودی ہاتھ نظر آتا ہے۔ ترکی کے صدر طیب ارودگان اب روس اور ایران کے دوست ہوگئے ہیں۔ شام کے تعلق سے اب مشرق وسطی کا نقشہ بدل چکا ہے۔ اب اس چیز کا بدلہ سعودی عرب ترکی سے لے رہا ہے۔
سعودی عرب شام، عراق میں اپنے دہشت گردوں کو بھیج کر دہشت گردانہ حملہ کئی برسوں سے مسلسل کروارہا ہے۔ یمن میں تو سعودی عرب تو حملہ ہی کررہا ہے۔
لوگ کہتے ہیں کہ یہ حملے سعودی عرب نہیں کرواتا ہے بلکہ مسلمانوں کا ازلی دشمن اسرائیل کرواتا ہے۔ اب تک جو شواہد ملے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ اس طرح عام لوگوں کی جگہوں پر کبھی حملے نہیں کرتے ہیں۔ ہاں وہ حملے ضرور کرتے ہیں لیکن جس کو قتل کرنا ہوتا ہے وہ انٹلی جنس کی مدد سے کردیتے ہیں۔ ان کا خاص ہدف ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ہدف کو حاصل کرنے میں کئی لوگوں کی موت ہوجاتی ہے لیکن اسرائیل اور امریکہ شادیوں کی تقریبات اور عام بازاروں میں حملہ بالکل نہیں کرتے ہیں۔ لیکن یہ سعودی عرب کے سلفی اور تکفیری گروپ مسلسل عام لوگوں کو قتل کررہے ہیں اور تباہی مچارہے ہیں۔ سعودی عرب اور سلفیوں نے جو روش اختیار کی ہے اس کی یقینا قیمت چکانی ہوگی۔ اب جلدہی ان کا کھیل ختم ہونے والا ہے۔ آج ہی عراق کی حکومت نے 36 دہشت گردوں کو پھانسی پر لٹکادیا ہے۔

No comments:
Post a Comment