حجاز میں آل سعود کی حکومت کا خاتمہ کردینا چاہئے
#Hijaz_Ale_saudi
حجاز ميں سعودى عرب کى حکومت کا خاتمہ کردينا چاہئے تب ہى آپ اس خطرے
سےنپٹ سکتے ہيں۔حجاز کا منيجمنٹ آرگنائزيشن آف اسلامک کانفرنس کے حوالے
کردينا چاہئے تاکہ اسلام کے ماننے والے
ہر مسلک کے لوگ اپنے اپنے طريقے سے فريضہ حج ادا کرسکيں تبھى امت ميں
اتحاد و اتفاق پيدا ہوسکتا ہے۔ زبردستى ايک مسلک تھوپنا اسلامى روادارى کے
سخت خلاف ہے۔ رہا رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم کى قبر کو دوسرى جگہ منتقل
کرنا ۔ ان سعوديوں سے کچھ بھى بعيد نہيں۔ وہ کبھى بھى اس طرح کا بدفعل
انجام دے سکتے ہيں، ان کے اس تباہ کن فعل سے جو تباہى مچے گى جس کا آپ تصور
نہيں کرسکتے۔
No comments:
Post a Comment