امت مسلمہ عربیہ کی آل سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور آل ثانی سے آزادی
#Ale_saudi_ale_nahiyan_ale_thani_destroy_govt
کاش مشرق وسطی کے ان غاصب حکمرانوں کے پنجہ استبداد سے وہاں کے مسلمانوں
کو آزادی مل جائے تاکہ وہاں کی عوام آزادی سے اپنی خارجہ اور داخلہ
پالیسی بنائے اور وہ اسرائیل اورامریکی مفادات کے تحفظ کو نذرانداز کرتے
ہوئے اپنے مفادات کا تحفظ کریں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ امت مسلمہ عربیہ آل
سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور آل ثانی سے آزادی حاصل کرے۔
No comments:
Post a Comment