یو اے ای کا حکمراں احسان فراموش ہے
UAE_Pakistan#
یو اے ای کا حکمران خاندان احسان فراموش لوگوں پر مشتمل ہے، جب یو اے ای برطانیہ سے 1971 میں اّزاد ہوا تھا تو پاکستان ہی تھا جس نے ہر طرح سے اس کی مدد کی، پاکستان نے اپنے ہر شعبے کے عملے کو بھیج کر یو اے ای کے حکومتوں کے عملے کو ٹریننگ دی اور حکومت اور ادارے کس طرح چلائے جاتے ہیں اس میں بھرپور تعاو ن کیا، اس عہد میں پی آئی اے ایشیا کی بہترین فلائٹوں میں شمار ہوتی تھی اس نے اپنے عملے کو بھیج کر امارات ائرلائنز کی بنیاد رکھنے میں بھرپور تعاون کیا اور پورے عملے کی ٹریننگ دی۔ تب جاکہ اب امارات ائر لائنز اب دنیا کی بہترین ائر لائنز میں شمار ہوتی ہے۔ اس طرح کہاں تک لکھاجائے کوئی بھی ایسا شعبہ نہیں تھا جس میں پاکستان نے یو اے ای کی مدد نہیں کی۔
No comments:
Post a Comment