Saturday, 6 August 2016

علامہ اقبال کا خط مسٹر راغب احسن کے نام

علامہ اقبال کا خط مسٹر راغب احسن کے نام 

Muhammad_Iqbal_letter_to_Mr_Raghib_Ahsan#
مسٹر راغب احسن کے نام بھیجے گئے خط میں علامہ اقبال کی اسلام کے تعلق سے بصیرت ملاحظہ کریں، ان کی نظر اس مسلم معاشرے کی ضروریات پر کس قدر گہری تھی۔ صرف مسلک پر گفتگو کرنے سے بات نہیں بننے والی۔ بلکہ جب ہم اس دنیا میں ہیں تو اسلام نے دنیاوی مسائل کو حل کرنے کےلئے ہمیں جو بصیرت عطا کی ہیں اس کو بروئے لاکر ہمیں اپنے مسائل حل کرنے چاہئیں۔ وہ خطہ ملاحظہ ہو:


No comments:

Post a Comment