علامہ نے پاکستان کی تشکیل کا خاکہ پیش کیا تھا
Pakistan_Iqbal#علامہ اقبال نے اس خط کے چوتھے پیراگراف میں پاکستان کی تشکیل کا ایک لائحہ عمل پیش کیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے ہے کہ شمال مغربی ہندوستان میں ہندوستانی فیڈریشن کے اندر کئی صوبوں پر مشتمل ایک مسلم ریاست تشکیل دی جائے اور پاکستان کی اسکیم کے تحت ہندوستانی فیڈریشن سے باہر کئی صوبوں پر مشتمل ایک مسلم ریاست تشکیل دی جائےجو براہ راست انگلینڈ سے تعلق رکھے۔
اس خط سے اندازہ ہوتا ہے کہ علامہ اقبال نے پاکستان کی تشکیل کا خاکہ پیش کیا تھا۔ واضح رہے کہ قرارداد پاکستان 1940 میں پاس ہوا تھا۔ یہ خط 6 مارچ 1934 میں مسٹر راغب احسن کو تحریر کیا گیا تھا۔
No comments:
Post a Comment